آج کا دن
09 September
2006
جنوبی غزہ میں کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی حملے میں القدس بریگیڈ کے بائیس سالہ رکن الیاد ابو سعادہ نے جام شہادت نوش کیا
2006
خان یونس شہر میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی القسام بریگیڈ کے رکن نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
2003
القسام بریگیڈ کے دو اراکین نے تل ابیب میں فدائی حملہ میں سولہ صہیونیوں کو جہنم واصل اور دسیوں کو زخمی کیا
2003
اسرائیلی فوج سے جھڑپ میں غرب اردن میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر احمد عثمان بدر نے جام شہادت نوش کیا
2002
ارئیل شیرون نے اوسلو معاہدے کے بعض نکات کو مسترد کر دیا
2001
محمد صالح چشتی نے مقببوضہ فلسطین میں فدائی حملہ کر کے 5 یہودیوں کو ہلاک اور چالیس کو زخمی کیا
1976
عرب لیگ نے فلسطین کو اپنا رکن بنایا
... گزشتہ سے پیوستہ
عید کے موقع پر مغربی کنارے میں محمود عباس ملیشیا نے حماس کے سیکڑوں کارکنوں کو تفتیش کے لئے مختلف تھانوں میں حاضر ہونے کے لئے سمن جاری کئے ہیں۔ مقبوضہ فلسطین میں عید الفطر جمعہ کے روز منائی جا رہی ہے تفصیل
مذاکرات میں اسرائیل کی پوری مدد کا اعلان
نیتن یاھو اور عباس میں محبت سے حیران ہوں: اوباما
امریکی صدر باراک اوباما نے فلسطینی غیر آئینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کے درمیان گہری محبت پر شدید تعجب اور حیرت کا اظہار کیا ہے۔ نیتن یاھو اور عباس کے مابین پرخلوص محبت کے نظارے پچھلے ہفتے واشنگٹن میں ہونے والے براہ راست مذاکرات کے دوران دیکھنے میں آئے۔ تفصیل
غزہ کی پٹی میں وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کی سربراہی میں قائم فلسطینی حکومت نے عید الفطر کی خوشی میں 90 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ رہائی پانے والے اکثر قیدی اپنی آدھے سے زیادہ مدت حراست پوری کر چکے ہیں۔ تفصیل
مزید خبریں
خبریں :: اخبار معرکہ
معمر فلسطینی خاتون 14 سال سے اسرائیلی جیل میں اسیر بیٹے سے ملاقات سے محروم
الخلیل میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کےدرمیان جھڑپیں، ایک شہری زخمی
یہودی آبادکاروں نے نابلس میں130 ایکڑ زرعی اراضی بلڈوز کر دی
اسرائیل نے اگست میں الخلیل شہرسے 70 فلسطینی گرفتار کیے
محمود عباس کے انٹیلی جنس حکام نے القدس ٹی وی کے نامہ نگار کو گرفتار کر لیا
خبریں :: عالمی خبریں
توہین آمیز خاکے بنانے والے ڈچ کارٹونسٹ کے لئے جرمن ایوارڈ
ٹونی بلئیر پر آئرلینڈ میں جوتوں اور انڈوں کی بارش
امریکا نے ترکی کے ساتھ فوجی مشقوں کو اسرائیل کی شمولیت سے مشروط کر دیا
اوباما عراق میں فوجی مشن کے باقاعدہ خاتمے کا اعلان آج کرینگے
پاکستان:3بم حملوں میں 36افرادجاں بحق،متعددزخمی
خبریں :: رپورٹ
فلسطینی بالغ افراد میں شرح جہالت دنیا میں سب سے کم
الخلیل آپریشن کی عوامی سطح پر بڑے پیمانے پر تعریف
اسرائیلی عقوبت خانوں میں فلسطینی بچوں پر بجلی کے جھٹکوں سے تفتیش کا انکشاف
قابض اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کے عمل میں ریکارڈ اضافہ
غزہ لائی جانے والی اکثر اشیا غیر پیداواری ہیں: رپورٹ
حماس :: بیانات
الخلیل کارروائی پر مجاھدین کا تعاقب قومی جرم ہے: حماس
حماس کا عالم اسلام کو رمضان المبارک کی آمد پر ہدیہ تبریک
فریڈم فلوٹیلا حملے کے تحقیقاتی کمشن کی تشکیل پرحماس کا خیرمقدم
غزہ محاصرے توڑنے کے لیے لیبیائی جدوجہد کو حماس کا خراج تحسین
شیخ ڈاکٹر احمد عسال کے سانحہ ارتحال پر حماس کا اظہار تعزیت
صہیونیت :: اسرائیلی میڈیا سے
اسرائیلی فوجی شالیت کی رہائی کے لیے صہیونی مظاہرہ
صحرائے سینا جانے والے انتہاء پسند یہودی سیاحوں کو تنبیہ
چار فلسطینیوں کے قتل کے مجرم کو گھر پر نظربندی کی سزا
بائیں پاٶں میں ورم کے باعث نیتن یاھو دو دن میں دو مرتبہ اسپتال داخل
نیتن یاھو کا دورہ اردن نہایت کامیاب رہا: اسرائیل اخبار