آج کا دن
08 September
2006
اسرائیلی فوج نے 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں قائم قیدیوں کی بہبود کےلیے کام کرنے والے ادارے کے دفاتر پر حملہ کر کے اس کی املاک کو قبضے میں لے لیا جبکہ اس پر دو سال کےلیے پابندی لگا دی
2003
اسرائیلی فوج نے فلسطینی چیف جسٹس قاضی تہسیر تمیمی کو مسجد اقصی کی جانب نماز کے لیے جاتے ہوئےگرفتار کر لیا
... گزشتہ سے پیوستہ
یہودی بستی "سیڈیروٹ" پر فلسطینی میزائل کا حملہ: اسرائیلی ریڈیو
پرنٹ دوست کو ارسال کریں
یہودی بستی "سیڈیروٹ" پر فلسطینی میزائل کا حملہ: اسرائیلی ریڈیو
[ 08/02/2010 - 07:47 PM ]
غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطین

قابض اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی علاقوں سے داغا جانے والے ایک راکٹ اتوار کے روز غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع یہودی بستی "سیڈیروٹ" پر گرا۔

عبرانی ریڈیو کے مطابق میزائل غزہ کی پٹی سے داغا گیا تھا جو یہودی بستی کے ایک خالی میدان میں گرا۔ ریڈیو کے مطابق راکٹ حملے سے کسی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں پہنچا۔

أعلى الصفحة