آج کا دن
09 September
2006
جنوبی غزہ میں کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی حملے میں القدس بریگیڈ کے بائیس سالہ رکن الیاد ابو سعادہ نے جام شہادت نوش کیا
2006
خان یونس شہر میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی القسام بریگیڈ کے رکن نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
2003
القسام بریگیڈ کے دو اراکین نے تل ابیب میں فدائی حملہ میں سولہ صہیونیوں کو جہنم واصل اور دسیوں کو زخمی کیا
2003
اسرائیلی فوج سے جھڑپ میں غرب اردن میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر احمد عثمان بدر نے جام شہادت نوش کیا
2002
ارئیل شیرون نے اوسلو معاہدے کے بعض نکات کو مسترد کر دیا
2001
محمد صالح چشتی نے مقببوضہ فلسطین میں فدائی حملہ کر کے 5 یہودیوں کو ہلاک اور چالیس کو زخمی کیا
1976
عرب لیگ نے فلسطین کو اپنا رکن بنایا
... گزشتہ سے پیوستہ
سلام فیاض اسرائیلی خوشنودی حاصل کرنے میں کامیاب
پرنٹ دوست کو ارسال کریں
سلام فیاض اسرائیلی خوشنودی حاصل کرنے میں کامیاب
[ 08/02/2010 - 11:42 AM ]
مقبوضہ بیت المقدس --- مرکز اطلاعات فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم سلام فیاض صہیونی کانفرنس میں شرکت کر کے اسرائیلی حکومت کی خوشنودی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے- اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے سلام فیاض کو فلسطینی بن گورین کا لقب دے دیا جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے فلسطینی اتھارٹی کے غیر آئینی وزیر اعظم کی جرأت مندی کی تعریف کی-

شمعون پیریز نے صہیونی کانفرنس ’’ہرتزیلیا‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سلام فیاض نے ہر جانب سے تنقید کے باوجود صہیونی کانفرنس میں شرکت کی ہے- وہ فلسطین کے ڈیوڈ بن گورین ہے- واضح رہے کہ ڈیوڈ بن گورین صہیونی ریاست کے بانی اور پہلے اسرائیلی وزیر اعظم ہیں- انہوں نے ’’ھاگانا‘‘ صہیونی گروپ کی بنیاد رکھی جس نے فلسطینی عوام کے متعدد قتل عام کیے-

 

أعلى الصفحة