آج کا دن
09 September
2006
جنوبی غزہ میں کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی حملے میں القدس بریگیڈ کے بائیس سالہ رکن الیاد ابو سعادہ نے جام شہادت نوش کیا
2006
خان یونس شہر میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی القسام بریگیڈ کے رکن نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
2003
القسام بریگیڈ کے دو اراکین نے تل ابیب میں فدائی حملہ میں سولہ صہیونیوں کو جہنم واصل اور دسیوں کو زخمی کیا
2003
اسرائیلی فوج سے جھڑپ میں غرب اردن میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر احمد عثمان بدر نے جام شہادت نوش کیا
2002
ارئیل شیرون نے اوسلو معاہدے کے بعض نکات کو مسترد کر دیا
2001
محمد صالح چشتی نے مقببوضہ فلسطین میں فدائی حملہ کر کے 5 یہودیوں کو ہلاک اور چالیس کو زخمی کیا
1976
عرب لیگ نے فلسطین کو اپنا رکن بنایا
... گزشتہ سے پیوستہ
مصر نے غزہ کی سرحد پر "آبی رکاوٹوں" کی تعمیر شروع کر دی
پرنٹ دوست کو ارسال کریں
فولادی دیوار کے بعد
مصر نے غزہ کی سرحد پر "آبی رکاوٹوں" کی تعمیر شروع کر دی
[ 09/02/2010 - 09:05 PM ]
قاهرہ - مركز اطلاعات فلسطین

مصر سے شائع ہونے والے کثیر الاشاعت عربی روزنامے "الدستور" نے رفح کے علاقے میں عینی شاہدوں کے حوالے بتایا ہے کہ مصر-غزہ کی سرحد کے قریب بحر متوسطہ کے بین الاقوامی پانیوں میں میری ٹائمز سہولیات کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

"الدستور" کی رپورٹ کے مطابق پیلے رنگ کی دیو ہیکل مشینیں، جنہیں سادہ کپڑوں والے ڈرائیور چلا کر تعمیرات کی جگہ پر لائے، زمین سے بڑے بڑے پتھر نکال کر سمندر میں پھینک رہی ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سمندر کے اندر بھی ایک دیوار تعمیر کی جا رہی ہے تاکہ اس پر برتھیں تعمیر کی جا سکے۔

 عینی شاہدوں نے بتایا کہ گذشتہ چند ہفتوں کے دوران بڑے بڑے پتھروں کو ٹرکوں پر لاد کر تعمیرات کی جگہ پر لایا جاتا رہا ہے۔ ایک مقامی ذریعے کا کہنا ہے ان تعمیرات کو مقصد بین الاقوامی پانیوں میں موجود آبدوزوں کے لئے برتھ تیارکرنے کے لئے بنائی جا رہی ہیں۔ سمندر میں ان اسرائیلی تعمیرات کا مقصدر تعیمر فلسطینیوں کی جانب سے بحری راستے سے ممکنہ "سمگلنگ" روکنا ہے۔

اخبار کے مطابق مصر نے غزہ کے ساتھ اپنی زمینی اور بحری سرحد کو محفوظ بنانے کا مکمل منصوبہ تیار کر رکھا ہے۔ ان میں بہت سی سہولیات پر کام مکمل ہو چکا ہے اور بہت سی دوسری پر کام جاری ہے۔

أعلى الصفحة