آج کا دن
08 September
2006
اسرائیلی فوج نے 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں قائم قیدیوں کی بہبود کےلیے کام کرنے والے ادارے کے دفاتر پر حملہ کر کے اس کی املاک کو قبضے میں لے لیا جبکہ اس پر دو سال کےلیے پابندی لگا دی
2003
اسرائیلی فوج نے فلسطینی چیف جسٹس قاضی تہسیر تمیمی کو مسجد اقصی کی جانب نماز کے لیے جاتے ہوئےگرفتار کر لیا
... گزشتہ سے پیوستہ
قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل اور بیت لحم کا زمینی رابطہ کاٹ دیا
پرنٹ دوست کو ارسال کریں
قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل اور بیت لحم کا زمینی رابطہ کاٹ دیا
[ 07/02/2010 - 12:02 PM ]
الخلیل --- مرکز اطلاعات فلسطین

قابض اسرایلی فوج نے الخلیل اور بیت لحم کے درمیان زمینی راستہ کاٹ دیا-

ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے عتصیون کا راستہ بند کرکے کئی گھنٹوں تک الخلیل اور بیت لحم کے فلسطینیوں کے زمینی رابطہ منقطع کر دیا جس سے سڑک پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اور شہری کئی گھنٹوں کے لیے سڑکوں پر پھنس گئے-

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج فلسطینیوں کو تنگ کرنے کے لیے یہ سڑک گاہے بگاہے بند کرتی رہتی ہے-

أعلى الصفحة